اہم خبریں

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایم ڈی آئی ایم ایف کا رابطہ،سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئےحکومتی کوششوں کی حمایت ، ایسٹر پیریز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کا9 جنوری کو ہونے والی جنیوا کانفرنس سے متعلق رابطہ ہوا جس میں پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونیوالوں کے لیے ہمدردی اور سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے حکومتی کوششوں کی حمایت کی۔تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی […]

مراکش کے شمالی صوبے میں 3.5 شدت کا زلزلہ

مراکش(نمائندہ خصوصی)مراکش کے انسٹیٹیوٹ آف جیو فزکس نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی مراکش کے صوبہ الحوسیما میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔زلزلے کا مرکز ابتدائی طور پر صوبہ الحسیما کا ایک چھوٹا سا قصبہ اور دیہی کمیون نیکور کا قصبہ تھا۔تاہم ابھی تک کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات نہیں […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ناراض ایم پی اے ن لیگ میں شامل

لاہور(نمائندہ خصوصی)ناروال سے منتخب ایم پی اے مولانا غیاث الدین پی ٹی آئی کو چھوڑ کر ددوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل، وزیراعظم شہبازشریف سے مولانا غیاث الدین کی ملاقات ، ن لیگ میں واپسی کا عندیہ ، وزیراعظم کا خیر مقدم، جبکہ معاون خصوصی وزیراعظم عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں […]

آج کراچی میں خواتین کنونشن ،پی ٹی آئی کو سندھ میں مزید متحرک کیا جائیگا

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آج کراچی میں خواتین کنونشن کا انعقاد کرے گی، پی ٹی آئی کو سندھ میں مزید متحرک کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں آج خواتین کنونشن کا انعقاد کرے گی ،گلستان جوہر میں منعقد ہونیوالے کنونش سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد […]

مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی ، پارٹی الیکشن ، نوازشریف کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمیشن کی برہمی کے بعد مسلم لیگ ن کی قیادت کی بھی آنکھیں کھل گئیں،مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے اسی ماہ پارٹی انتخابات کروانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع ن لیگ نے کہا کہ پارٹی صدر کیلئے پہلے سینئر نائب صدر کے عہدے پر کام کرنا […]

سابق ڈین الازھر یونیورسٹی ڈاکٹر محمد ابو عاصی تعلیمی نظام پر برس پڑے

مصر(نیوز ڈیسک)مسلمانوں کے تعلیمی نظام پر جامعہ الازہر کی فیکلٹی آف گریجویٹ سٹڈیز کے سابق ڈین ڈاکٹر محمد ابو عاصی برس پڑے،ڈاکٹر محمد ابوعاصی نے کہا موجودہ سائنسی علوم اور مقالے معاشرے کی خدمت نہیں کر رہے۔ اسلامی علوم کو اسلام میں نامعلوم کے دائرے پر توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ مسئلے اور اس کے حل […]

اب ٹرین مس کردی ،چوہدری نثار کو بہت پہلے پی ٹی آئی میں شامل ہوجانا چاہیے تھا، فواد چودھری

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی ٹرین مِس کردی انہیں بہت پہلے پی ٹی آئی میں شامل ہوجانا چاہیے تھا ۔تفصیلات کے مطابق فواد چودھری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کہا […]

وسائل کی کمی کے باوجود کوئٹہ کے شہری کے ہاں ساٹھویں بچے کی پیدائش

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پاکستان میں آبادی کا دن بدن تیزی سے اضافہ شہر سکڑنے لگے ، اور وسائل کم ہونے لگے ، ایسے میں بلوچستان کے شہری سردار جان محمد خان کے گھر تین بیگمات سے ساٹھویں بچے کی پیدائش ہوئی ۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتو کرتے ہوئے سردار حاجی جان محمد خلیجی نے دعویٰ […]

پاکستان کی معاشی صورتحال مزید گھمبیر ، زرمبادلہ کے ذخائر25 دن سے بھی کم رہ گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ڈیفالٹ کی صورتحال ، زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان نے اماراتی بینک این ڈی ڈی کو 600ملین ڈالر ادا کئے قرضوں کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے پاس 25 روز سے کم کا امپورٹ کوررہ گیا […]

پنجاب میں اقتدار کی ہما کس کے سر ، تین متوقع نام سامنے آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 3نام سامنے آگئے، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف متوقع تحریک عدم اعتماد میں کامیابی کے بعد پی ڈی ایم جماعتوں کے متفقہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے ۔ چند ماہ قبل سابق صدر وچیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے وزارت اعلیٰ […]