گوجرخان ،خون سفید ہوگیا، ملزم نے بیرون ملک سے آئے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

گوجرخان ( نیوز ڈیسک) خون سفید ہوگیا، ملزم نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا،مقتول بیٹے کی شادی کیلئے پاکستان آیاتھا۔ اتوار کو پولیس حکام کے مطابق ملزم خالد شریف نے گھریلو تنازع پر فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی ساجد شریف کو قتل کیا، مقتول ساجد چند روز قبل بیٹے کی شادی کےلیے برطانیہ سے پاکستان آیا […]
پنجاب میں اقتدار کی ہما کس کے سر ، تین متوقع نام سامنے آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے 3نام سامنے آگئے، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف متوقع تحریک عدم اعتماد میں کامیابی کے بعد پی ڈی ایم جماعتوں کے متفقہ امیدواروں کے نام سامنے آگئے ۔ چند ماہ قبل سابق صدر وچیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے وزارت اعلیٰ […]
مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل،علاقے میں بارش اور برفباری کا امکان

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل،برفباری کا امکان،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا،پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی دھند کا راج،حدنگاہ 10 میٹر رہ گئی۔تفصیلات کے مطابق بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئیں، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، مغربی ہوائیں […]
مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے،اہل خانہ کی تصدیق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے،اہل خانہ کی تصدیق۔تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے،اہل خانہ نے تصدیق کردی ، ان کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی۔مرحوم کچھ وقت سے کینسر میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ […]
کون ہوگا وزیراعلیٰ پنجاب؟؟ مسلم لیگ ن نے حکمت عملی طے کرلی

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب کیا گیا جس میںعدم اعتماد تحریک لانے کی لئے حکمت عملی طے کرلی۔ اجلاس میں خواجہ سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ سمیت سیئنر رہنماؤں کی شرکت، ارکان اسمبلی کے ساتھ […]
شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اپنے گھرمدعو کرلیا،اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو بھی دعوت دیدی

کراچی (نیوزڈیسک)چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو اپنے گھر دعوت پر مدعو کرلیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئرز ہفتے کی شام کراچی میں شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے۔عبوری چیف سلیکٹر نے اپنے گھر پر ہونے والی دعوت میں اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کو بھی مدعو کیا ۔قومی کرکٹرز اس […]
جولائی تک کے الیکٹرک کی شہر قائد میں اجارہ داری ختم ہوجائے گی، چیئرمین نیپرا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین نیپرا کا کہنا ہے رواں سال جولائی کے بعد ’’کے الیکٹرک‘‘ کی اجارہ داری ختم ہوجائے گی۔ صنعتکار اپنا پاور پلانٹ یا کسی دوسرے پاور پروڈیوسر سے بجلی خرید سکیں گے۔چیئرمین نیپرا توصیف حسن فاروقی نے کراچی چیمبر میں تاجروں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں سال جولائی تک کے الیکٹرک کی […]
بلوچستان میں گندم کا اسٹاک مکمل ختم، آٹا بحران شدت اختیار کررہاہے،زمرک اچکزئی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کے وزیر خوراک نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں گندم کا اسٹاک مکمل ختم ہوگیا جس کے بعد آٹا بحران مزید شدت اختیار کررہا ہے۔ بلوچستان کا گندم کیلئے 85 فیصد انحصار پنجاب اور سندھ پر ہے، پنجاب اور سندھ نے گندم برآمد کرنے پر پابندی عائد کی جس سے حالات مزید […]
الجزائرمیں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

الجیرز(نیوزڈیسک)الجزائر میں خوفناک کار حادثے کے دوران 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر میں خوفناک کار حادثے کے دوران 5 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے،محکمہ شہری دفاع کے مطابق بچوں کی عمریں 4 سے 13 برس کے درمیان تھیں۔بچوں کے […]
عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا، ہم نہ بچاتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا،خاقان عباسی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو ساتھ بیٹھ کر فیصلہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ کس نے کس پر وار کیا، ملک میں سیاست کھیلنا نہ […]