اہم خبریں

صدر مملکت نےغیرسنجیدہ اپیل دائر کرنے پر نجی بینک کو جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متنازع لین دین کیس ميں غيرسنجيدہ اپيل دائر کرنے پر صدر مملکت نے نجی بينک پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔نجی بینک نے بینکنگ محتسب کے فيصلے کيخلاف صدر مملکت کے پاس اپيل دائر کی تھی۔صارف کی شکایت کے مطابق اُس نے اے ٹی ایم سے 20 ہزار وپے نکالنے کی کوشش کی […]

ن لیگ کی اہم بیٹھک، اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کی صورت میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کی سیاسی صورت حال اور وزیراعلیٰ […]

پرویز الٰہی عوامی نہیں عدالتی وزیراعلیٰ ،عدالت سے پوچھیں گے کس قانون کے تحت وقت دیا،رانا مشہور

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی بھی اسمبلی تحلیل نہیں کریگی، عدالتوں کا کام پنچایتیں کرانا نہیں آئین کی تشریح کرنا ہے، ہم 11 جنوری کو عدالت سے پوچھیں گے کی کس قانون کے تحت انہیں وقت دیا گیا۔پرویز الٰہی عوامی نہیں عدالتی وزیراعلیٰ ہیں، […]

پورٹ قاسم گرڈ کی مرمت، منسلک علاقوں میں کل عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

کراچی(نیوزڈیسک) پورٹ قاسم گرڈ کی مرمت کے باعث کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی 8 جنوری (بروز پیر) کو صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک معطل رہے گی۔ کے الیکٹرک اعلامیہ کے مطابق کےالیکٹرک پورٹ قاسم گرڈ کی مرمت اتوار کو کرے گا، جس کے باعث گرڈ سے منسلک علاقوں میں […]

میری والدہ، اہلیہ، بھائی اوربھابھی کو نو فلائی لسٹ پر ڈال دیاگیا ، مونس الہٰی کا دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ میری والدہ، اہلیہ، بھائی اور بھابھی کو نو فلائی لسٹ پر ڈال دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے میری اہلیہ، بھائی اور بھابھی کو جو نوٹس بھیجے وہ اس کا جواب دے رہے ہیں، یہ سارے نوٹسز اس کیس میں بھیجے ہیں […]

ایران میں حجاب کے خلاف مظاہرہ کرنیوالے مزید 2افرادکوپھانسی دیدی گئی

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں حجاب کے معاملے پر زیر حراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں کے دوران پیرا ملٹری فورس کے اہلکار کے قتل کے جرم میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں جاری مظاہروں کے الزام میں موت کی سزا پانے والوں کی تعداد 4 […]

مزیدارچکن برگر بنانے کا طریقہ

آج ہم آپ چکن برگر بنانے کا انتہائی آسان اورسادہ طریقہ بتائیں گے چکن برگر بنانے کے لیے جو اشیاء درکار ہوں گی وہ درج ذیل ہیں۔ اجزاء: چکن قیمہ : ایک کلو چیز سلائسز : حسب ِ ضرورت بن : حسبِ ضرورت مایونیز : حسبِ ضرورت انڈا : دو عدد کالی مرچ : ڈیڑھ […]

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کا نئی جماعت سامنے لانےکا فیصلہ، رابطے شروع

اسلام آ باد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے سابق رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کرلی اور اس حوالے سے رابطے بھی شروع کردیے۔نئی جماعت کی قیادت پی ٹی آئی پنجاب کی سابق اہم شخصیت کرےگی، اورعام انتخابات میں اپنےعلیحدہ انتخابی نشان کےساتھ میدان میں اترےگی، نئی جماعت پنجاب میں پی ٹی آئی […]

لاہور سے 25 نوجوان عمرہ ادائیگی کیلئے موٹر سائیکلوں پر سعودی عرب روانہ،60دن میں منزل مقصود پر پہنچیں گے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سے 25 نوجوان عمرہ ادائیگی کیلئے موٹر سائیکلوں پر سعودی عرب کے منفرد سفر پر روانہ ہو گئے۔نوجوانوں کا یہ گروپ حجاز مقدس کے منفرد سفر پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے روانہ ہوا۔ ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان کے حکام اور ایرانی خانہ فرہنگ کے عہدیداروں نے گروپ کو الوداع کہا۔ٹی ڈی سی […]

کراچی میں اگلے تین روز موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کی پیش گوئی

کراچی(نیوزڈیسک) ہفتے کو بھی شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چلیں، رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی اور سمندر کی کئی روز سے بند ہوائیں آج سے دوبارہ فعال ہوں گی،اتوار سے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو شہر میں بلوچستان کی شمال مشرقی معمول سے تیز ہوائیں چلیں […]