رمیز راجہ کو بھی ماہانہ ایک لاکھ 54ہزارروپے پنشن ملے گی، نام فہرست میں شامل

لاہور( نیوزڈیسک) سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجہ کا نام باقاعدہ طور پر پنشن پانے والے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔انہیں یکم جنوری سے 1 لاکھ 54 ہزار روپے ماہانہ پنشن ملا کرے گی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پنشن […]
سندھ سے 530 افغان باشندے سزاپوری ہونے پر رہا،حکومت کاڈی پورٹ کرنیکافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو سزا پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ کی مختلف جیلوں سے سزا پوری ہونے کے بعد 530 افغان باشندوں کو رہا کردیا گیا ۔ اس حوالے سے جاری دستاویز کے مطابق رہا ہونے والے تمام افغان قیدی […]
عمران خان اور ان کےحواری پارلیمنٹ تحلیل کرنا چاہتے ،پرویزالٰہی ایسا کبھی نہیں کرینگے، ناصر شاہ

سکھر(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ عمران خان اور ان کےحواری پارلیمینٹ تحلیل کرنا چاہتے ہیں،چوہدری پرویز الہٰی کبھی بھی اسمبلی نہیں توڑیں گے۔پرویز الہٰی خود کہہ چکے کہ 99 فیصد اراکین اسمبلی تحلیل کے حامی نہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ پاکستان میں […]
ائیرپورٹ پر خاتون سکیورٹی انچارج پر توہین مذہب کا الزام،آصف علی زرداری کا نوٹس

کراچی( نیوزڈیسک)سابق صدرآصف زرداری نے کراچی ائیرپورٹ پر ہونے والے واقعےکا سخت نوٹس لیا ہے۔خیال رہے کہ کراچی ائیرپورٹ کارگو کے ممنوعہ علاقے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے شعبہ ویجیلینس کی انچارج ثمینہ مشتاق نے بغیراسٹیکرکی گاڑی کو پارکنگ سے روکا تو سی اے اے ملازم سلیم نے خاتون سکیورٹی انچارج […]
بنوں میں دہشت گردوں کا ہینڈگرینیڈ سے حملہ،ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

بنوں(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔بنوں ڈویژن پولیس کے ترجمان واجد خان نے بتایا کہ موٹرسائیکل پر سوار انتہاپسندوں نے پولیس کی وین پر ہینڈ گرینیڈ پھینکا۔انہوں نے تصدیق کی کہ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق […]
ہمیشہ سدابہاراورجوان رہنے کیلئے پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے،امریکی محققین

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی طویل تحقیق سے زیادہ پانی پینے کا جوان و تندرست رہنے سمیت زیادہ زندگی جینے سے تعلق دریافت ہوا ہے۔تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے زیادہ پانی پینے کا صحت مند زندگی، بوڑھاپے اور جلد موت سے تعلق دریافت کرنے کے لیے 25 سال تک تحقیق کی۔ماہرین […]
کام کرنیوالی خواتین پر تنقید،لالی ووڈ اداکارہ سونیا حسین بھی حق میں بول پڑیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پرعورتوں کے لئے ایک پوسٹ تحریر کی ہے ۔جس میں انہوں نے کام کرنے والی خواتین پر کی جانے والی تنقید پر بات کی۔ پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے خواتین کے حق میں آواز اٹھائی اور لکھا کہ پاکستان میں ہر کام کرنے والی عورت پر […]
نیٹ فلکس کی مشہور فلم حسین دلروبا کے سیکوئل کی تیاری، جلد ہی مووی کی شوٹنگ شروع کرنیکااعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)فلم کی لیڈ میں شامل اداکار ویکرنت میسی نے حسین دلروبا کے سیکوئل کی تصدیق کردی ، فلم میں تاپسی پنو نے ویکرنت کے ساتھ اسکرین شیئر کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جولائی 2021 میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس میں حسین رلروبا فلم کو پیش کیا گیا ۔ یہ ایکشن سسپنس فلم کافی عرصے […]
مزدور آٹے کے حصول کے لیے انتقال کرگیا،قتل کے ذمہ دارسندھ حکومت میں بیٹھے ہیں،حلیم عادل

کراچی(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا سستا آٹا کہیں موجود نہیں ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت سستے آٹے کے ڈرامے کر رہی ہے، مگر سستا آٹا کہیں موجود نہیں۔انہوں نے کہا کہ میرپور خاص میں مزدور آٹے کے حصول […]
جن کے پاس بجلی گیس اور گندم خریدنے کے پیسے نہیں ان کو ہم پر حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ،پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف سینئر رہنماپرویز خٹک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے درخواست ہے کے عمران خان پر ہونے والے وزیرآباد حملے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے تاکہ ہمارے لیڈر کو انصاف مل سکے، حملے کے باوجود اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج نہیں کرواسکے۔عمران خان ایک بار پھر اقتدار میں آرہے ہیں، […]