پی سی بی کی راولپنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیئے جانے کیخلاف اپیل دائر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی کی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیئے جانے کیخلاف اپیل کردی۔ پی سی بی نے مؤقف اپنایا ہے کہ ڈی میرٹ پوائنٹس کے طریقۂ کار کے برعکس پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو آئی سی سی کی […]
اسلامیہ کالج پشاور میں سیاسی سرگرمیوں اور آؤٹ سائیڈرز طلبہ کے داخلے پر پابندی،ڈی سی اورپولیس کوخطوط ارسال

پشاور(نیوزڈیسک)اسلامیہ کالج پشاور میں سیاسی سرگرمیوں اور آؤٹ سائیڈرز طلبہ کے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ انتظامیہ کے مطابق کالج کے انڈر صرف ریگولر طلبہ یونیفارم میں داخل ہوسکیں گے۔پشاور کے اسلامیہ کالج میں آؤٹ سائیڈرز طلبہ کے داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کالج کے اندر صرف ریگولر طلبہ یونیفارم […]
جماعت اسلامی کابدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تاریخ کی بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی ایکسپوز ہو گئے، ثابت ہو گیا کہ ٹرائیکا کی پوٹلی میں مسائل کے حل کے لیے کچھ نہیں، تینوں اپنی ناکامی کا اعتراف […]
برطانوی سائنس دانوں نے بریسٹ کینسر بڑھانے والا پروٹین دریافت کرلیا

مانچسٹر(نیوزڈیسک)سائنس دانوں نے انسان کےخلیوں میں پروٹین کا ایک نایاب متغیر دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر اپنے اندر چھاتی کے سرطان کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یونیورسٹی آف مانچیسٹر کے محققین کا ماننا ہے کہ RAC1B نامی اس ویریئنٹ کو ہدف بنانےسے ممکنہ طورپر علاج کی تاثیر کو ڈرامائی حد تک بڑھا یا […]
پاکستان نے اماراتی بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی کے بعد 4.5 ارب ڈالر رہ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر ایک […]
اگلی صدی کے افتتاح تک 80 فی صد گلیشیئر ختم ہوجائیگا،نئی تحقیق

پینسلوینیا(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2100 تک زمین پر موجود 80 فی صد گلیشیئر پگھل سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی کارنیگی میلن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے زمین کو درپیش مختلف گرین ہاؤس گیس کے اخراج کے سبب ہونے والے برف کے پگھلاؤکا اندازہ لگایا۔تحقیق میں معلوم ہوا کہ زمین کا […]
امریکی خاتون نے 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

فلوریڈا(نیوزڈیسک)ایک امریکی خاتون نے پیرانہ سالی کے باوجود دوسالہ ڈگری حاصل کی ہے لیکن انہوں نے آن لائن رہتے ہوئے اس کےاکتسابی مراحل پورےکئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 89سالہ جوآن ڈونووان نے تخلیقی مضمون نثرنگاری (کری ایٹوو رائٹنگ) میں آن لائن رہتے ہوئے سدرن نیو ہیمپشائر یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا ہے۔ جب کرسمس کےموقع […]
بائیکاٹ مہم کے خاتمے کیلئے بھارتی فلمسازوں کا حکومت سے بڑا مطالبہ

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی فلمسازوں نے ملک میں جاری فلموں کی بائیکاٹ مہم کے خاتمے کیلئے حکومت سے مدد مانگ لی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سائن ایمپلائیز نے ایک اعلامیہ جاری کیا جس میں بالی وڈ بائیکاٹ مہم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔فلمساز ادارے نے ملک میں جاری بائیکاٹ مہم کو کھلی […]
دو سالہ پروگرام میں داخلے کی صورت میں ڈگری منظور نہیں کی جائے گی،ایچ ای سی کاایک بار پھرانتباہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرام کے حوالے سے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ دو سالہ پروگرام میں داخلے کی صورت میں ڈگری منظور نہیں کی جائے گی، 2 سالہ ڈگری پروگرام کرانے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے نومبر 2020 میں 2 سالہ ڈگری پروگرام […]
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے سردی کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کومستردکردیا

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہورسمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔محکمہ اسکولز کا کہنا تھا کہ چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، افواہوں کومسترد کرتے ہوئے 9 جنوری سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق سرکاری و نجی اسکولز کی چھٹیوں میں […]