سیف سٹی منصوبہ شروع، شہری اپنے گھروں کے باہر اور سڑکوں پربھی سی سی ٹی وی کیمرے انسٹال کروائیں،کراچی پولیس چیف

کراچی(نیوزڈیسک)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس (اے آئی جی) کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شہریوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے پر زور دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز قانون نافذ کرنے والوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ایک بیان میں کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ 2022 کے دوران مختلف جرائم […]
امریکا میں شہد کی مکھیوں پر استعمال کیلئے دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوری

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں شہد کی مکھیوں پر استعمال کیلئے دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی طبی حکام نے بتایاکہ یہ ویکسین شہد کی مکھیوں کے تحفظ میں ایک اہم پیش رفت کا کام کرسکتی ہے۔امریکا میں 2006 سے شہد کی مکھیوں کی کالونیوں میں سالانہ کمی دیکھی […]
دل،دانتوں کیلئے مفید،کینسر سے بھی محفوظ رکھے ،سبزچائے کے بے شمارفوائدسامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سبز چائے کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے، کوئی اسے ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ قہوہ یا چائے کی مختلف اقسام ہیں، اگر صحت کے حوالے سے بات کی جائے تو سبز چائے کے گنے […]
عمران خان کی پنجاب کے وزراء کو اعتماد کے ووٹ اور اگلے الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت

لاہور(نیوزڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زیر صدارت پنجاب کے صوبائی وزراء کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ اور اگلے الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت کی۔عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، سازشی ٹولہ اسلام آباد […]
بھارت، دوران پرواز بزرگ خاتون پر پیشاب کرنے والا شخص گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ایئر انڈیا کی پرواز میں نشے میں دھت ایک مسافر کے بزرگ خاتون پر پیشاب کرنے والے ملزم کو پولیس نے 6 ہفتوں کی محنت کے بعد ملزم کو ڈرامائی انداز سے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے شنکر مشرا نامی شخص کو بنگلور سے گرفتار کرکے نئی دہلی […]
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ،مزید 1600روپے تولہ مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزدیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 28 ڈالر کے اضافے سے 1867 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1600 روپے اور 1372 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نتیجے میں ملکی صرافہ مارکیٹوں میں […]
مریم نواز کو چیف آرگنائزر بنانے پر پارٹی کی تجربہ کار قیادت میں بے چینی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)مریم نواز کو نون لیگ کا سینئر نائب صدر اور پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کیے جانے پر پارٹی میں دوسرے درجے کی تجربہ کار قیادت میں کچھ بے چینی پائی جاتی ہے۔نون لیگ کے ذرائع نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ اس تقرری کے حوالے سے کوئی مشاورت نہیں کی […]
پاکستان کے معاشی بحران میں سب سے زیادہ عمل دخل آئی ایم ایف کا ہے،رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ اس وقت ملک کافی مشکلات کا شکار ہے، ان مشکلات کی وجہ سے ملک معاشی بحران کا شکار ہوا، معاشی بحران میں سب سے زیادہ عمل دخل آئی ایم ایف کا ہے،آئی ایم ایف بجلی ،پیٹرول اور سبسڈی ختم کرنے کی شرائط رکھ رہا ہے، عمران […]
عمران حملہ کیس، جے آئی ٹی ملزم نوید پر دباؤ ڈال رہی ہے، میاں داؤد ایڈووکیٹ

لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان حملہ کیس کے ملزم نوید بشیر کے وکیل میاں داؤد نے کہاہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے ملزم اور اس کے اہلِ خانہ پر دباؤ ڈالا جارہا ہے۔چیف جسٹس پاکستان ملزم نوید اوراس کی فیملی پر دبائو کانوٹس لیں،نجی ٹی وی […]
ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے رشبھ پنت کے گھٹنے کی سرجری مکمل

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی ممبئی کے اسپتال میں گھٹنے کی سرجری مکمل کرلی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق رشبھ پنت کی سرجری ہوئی جس کے بعد انہیں کچھ دن مزید اسپتال میں ہی رکھا جائے گا۔ بھارتی کرکٹر کو ڈاکٹر کی ہدایت کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی سائنس اینڈ میڈیسن ٹیم ری ہیب […]