اہم خبریں

دو سالہ پروگرام میں داخلے کی صورت میں ڈگری منظور نہیں کی جائے گی،ایچ ای سی کاایک بار پھرانتباہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرام کے حوالے سے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ دو سالہ پروگرام میں داخلے کی صورت میں ڈگری منظور نہیں کی جائے گی، 2 سالہ ڈگری پروگرام کرانے والے اداروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے نومبر 2020 میں 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ایچ ای سی نے اس وقت کہا تھا کہ 2018 کے بعد سے کسی بھی کالج سے بیچلر آف آرٹس(بی اے)، بیچلر آف کامرس (بی کام) اور بیچلر آف سائنس (بی ایس سی) کی ڈگری نہیں ملے گی۔جولائی 2021 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اور 4 سالہ گریجویشن پروگرام فی الوقت موخر کرنے پر رضامند ہوگیا تھا۔ایچ ای سی نے 2 سالہ ڈگری پروگرام کے حوالے سے وال…

متعلقہ خبریں