اہم خبریں

مزدور آٹے کے حصول کے لیے انتقال کرگیا،قتل کے ذمہ دارسندھ حکومت میں بیٹھے ہیں،حلیم عادل

کراچی(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا سستا آٹا کہیں موجود نہیں ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت سستے آٹے کے ڈرامے کر رہی ہے، مگر سستا آٹا کہیں موجود نہیں۔انہوں نے کہا کہ میرپور خاص میں مزدور آٹے کے حصول کے لیے انتقال کرگیا۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے مزید کہا کہ قتل کے ذمہ دار سندھ حکومت میں بیٹھے لوگ ہیں۔

متعلقہ خبریں