اہم خبریں

پورٹ قاسم گرڈ کی مرمت، منسلک علاقوں میں کل عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل رہے گی

کراچی(نیوزڈیسک) پورٹ قاسم گرڈ کی مرمت کے باعث کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی 8 جنوری (بروز پیر) کو صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک معطل رہے گی۔ کے الیکٹرک اعلامیہ کے مطابق کےالیکٹرک پورٹ قاسم گرڈ کی مرمت اتوار کو کرے گا، جس کے باعث گرڈ سے منسلک علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

متعلقہ خبریں