اہم خبریں

مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے،اہل خانہ کی تصدیق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے،اہل خانہ کی تصدیق۔تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے،اہل خانہ نے تصدیق کردی ، ان کی نماز جنازہ اور تدفین ایٹلانٹا میں ہی ہوگی۔مرحوم کچھ وقت سے کینسر میں مبتلا تھے اور علاج کیلئے 6 ماہ سے امریکا میں ہی مقیم تھے۔

متعلقہ خبریں