باڑہ میں بم دھماکا،2 افراد زخمی،بم سائن بورڈ میں چھپایا گیا تھا،پولیس

خیبر(نیوزڈیسک) باڑہ میں بم دھماکا، 2 افراد زخمی ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکی ضلع خیبرکی تحصیل باڑہ میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا کے بم سڑک کے درمیان سائن بورڈ میں چھپایا گیا جبکہ زخمیوں کو […]
شہزادی ڈیانا کی موت کی خبرڈرامہ لگی یا حقیقت ؟؟ شہزادہ ہیری کا تہلکہ خیز انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ آنجہانی والدہ ڈیانا کی موت کے بعد وہ یہ سمجھے کہ ان کی والدہ نے اپنی زندگی کی مشکلات سے تنگ آکر موت کا محض ایک ڈرامہ کیا۔برطانوی اخبار دی گارجین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شہزادہ ہیری کی سوانح عمری اسپیئرکی پیشگی کاپی […]
کراچی کو مزید لاوارث نہیں چھوڑ سکتے،نعیم الرحمٰن کا جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کااعلان

کراچی( نیوز ڈیسک) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ شہر کو مزید لاوارث نہیں چھوڑ سکتے، کراچی خود اب ترقی کا راستہ منتخب کرے گا ۔تفصیلات کے مطاق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اعلان کراچی جلسے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے سازشی آخری […]
پاکستانی 16یونیورسٹیاں عالمی رینکنگ میں جگہ بنانے میںکامیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالآخر پاکستانی یونیورسٹیاں عالمی رینکنگ میںجگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ بین الاقوامی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 16 یونیورسٹیز،ابتدائی دس میں سے 4 چین، تین ہانگ کانگ، دو سنگا پور، اور دو جاپان کی جامعات شامل ہیں۔ٹائمز ہائیر ایجوکیشن کی جانب […]
سراج الحق نے شہبازشریف،آصف زرداری اور عمران خان کوایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہاہے کہ شہبازشریف،آصف زرداری اور عمران خان پاکستان کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ شہبازشریف،آصف زرداری اور عمران خان پاکستان کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں،یہ ملک پر ایٹم […]
پارلیمنٹ حملہ کیس ، عمران خان کی بریت کیخلاف اپیل دائر ،سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ حملہ کیس،عمران خان، پرویز خٹک اور دیگر کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل وفاقی کی اپیل پر سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے پیر کو اپیل سماعت کیلئے مقرر کی ہے، جسٹس محسن اختر کیانی اور […]
عرب خلیج کپ افتتاحی تقریب بدنظمی کا شکار، دھینگامشتی ، کویتی وفد سٹیڈیم چھوڑ کر واپس

بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے زیراہتمام 25 ویں عرب خلیج کپ کی افتتاحی تقریب بدنظمی کا شکار، جھگڑا شدید، دھنگا مشتی اور دھکم پیل کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل۔عراق میں 25ویں عرب خلیج کپ کی افتتاحی تقریب سے قبل ایک جھگڑے کے بعد کویتی وفد اسٹیڈیم چھوڑنے پرمجبورہوگیا اوروہ واپس ہوٹل میں چلا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہے ، شیخ رشید نے حکومت کو خبردار کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کابینہ ایک آٹےکاتھیلا نہیں دےسکی، اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہے، الیکشن شیڈول دیناہوگا ورنہ تباہی ہے۔ 2وقت کی روٹی کےلیے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہےاب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہےزرمبادلہ کےذخائر4.5ارب ڈالررہ […]
ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمستحکم وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئررہنما وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ ملک کے زرمبادلہ ذخائر بہت جلد دوبارہ مستحکم ہوں گے، دوست ممالک سے فنڈز جلد پاکستان منتقل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ پاکستان پر واجب الادا قرض وقت پر واپس کر رہے ہیں ،عالمی […]
میٹرو بس حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، 57 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

میکسیکو(نیوز ڈیسک)مقامی حکام نے بتایا کہ ہفتے کی صبح میکسیکو سٹی کی میٹرو بس اور ٹرین کے تصادم میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 57 زخمی ہو گئے۔شہر کے سیکورٹی کے سربراہ عمر گارشیا نے مقامی میڈیا گروپو میلینیو کو بتایا کہ صبح کے حادثے میں ہلاک ہونے والا شخص ایک نوجوان خاتون […]