علیم خان کے بعد ترین گروپ نے بھی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اور سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بھی نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی۔گزشتہ روز اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے، […]
پہلے چار ماہ میں 10 ارب روپے سے زائد کا ٹال ریونیو اکٹھا کیا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار )موجودہ حکومت کے پہلے چار ماہ میں 10 ارب روپے سے زائد کا ریونیو اکٹھا کیا گیاوی او اے بی این نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق 11 اپریل 2022 سے جولائی 2022 تک ہائی ویز اور موٹرویز کے ٹال ٹیکسز سے 10ارب 53 کروڑ روپے سے زائد کی رقم اکٹھی کی […]
بی جے پی سرکار پر تنقید کرنیوالے نجی ٹی وی کو مودی کے دوست نے خرید لیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) مودی حکومت پر کُھل کر تنقید کرنے والے بھارت کے معروف صحافی رویش کمار نے اپنے آرٹیکل میں انکشاف کیا ہے کہ نیو دہلی ٹیلی ویثرن نیٹ ورک (این ڈی ٹی وی) کو دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے خرید لیا ہے۔الجزیرہ کیلئے لکھے گئے آرٹیکل میں بھارتی صحافی رویش […]
کیوبا کیلئے امریکی جاسوسی کے الزام میں قید خاتون 20 سال بعد رہا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں سرد جنگ کے دوران گرفتار ہونے والی کیوبا کی جاسوس اینا مونٹیس کو 20 سال سے زائد عرصے کے بعد رہا کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اینا مونٹیس امریکی شہری تھیں اور ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی میں بطور تجزیہ کار کام کر رہی تھیں۔ انھیں 2001 میں گرفتار کیا گیا […]
امریکی ایئرپورٹ پرکیمرے کی مددسے خاتون کے بیگ سے 4 فٹ لمبا سانپ برآمد

واشنگٹن( نیوزڈیسک)امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ میں چھپے 4 فٹ لمبے سانپ کو کیمرے کی مدد سے پکڑ لیا گیا۔عملے نے سانپ کو اپنی تحویل میں لے لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ٹمپا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک خاتون مسافر نے کیری آن بیگ میں 4 فٹ لمبے سانپ کو لے کر […]
ملک میں30سے40فیصد انڈسٹری بند ہو چکی ہے ،حماد اظہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے راہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک بدترین معاشی مسائل کا شکار ہے ۔ ملک میں30سے40فیصد انڈسٹری بند ہو چکی رجیم چینج آپریشن نہ ہوتا تو معیشت کی یہ حالت نہ ہوتی، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئےکہنا تھا کہ ہم بدترین معاشی صورتحال […]
کراچی،پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی تقریب

کراچی(نیوزدیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی کی نقاب کشائی میں شریک ہوئے۔دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان […]
جنیوا میں دوست ممالک کے سامنے سیلاب متاثرین کی بحالی کا جامع پلان رکھیں گے، شہبازشریف کا روانگی سے قبل ٹوئٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جنیوا میں سیلاب متاثرین کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کریں گے،دوست ممالک کے سامنے متاثرین کی بحالی کا جامع پلان رکھیں گے،لاکھوں لوگ ہمدردی کے خواہاں ہیں۔اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعظم […]
’’محمد‘‘ 2022 کے دوران نیدرلینڈ کا دوسرا مقبول ترین نام رہا

نیدر لینڈ(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ اسم محمد2022 کے دوران نیدرلینڈ میں ‘ نوزائیدہ لڑکوں میں دوسرا مقبول نام رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے دوران نیدر لینڈ میں لڑکوں کے لیے مذہب […]
پنجاب میں اقتدار کی رسہ کشی، تخت لاہور کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سرجوڑ لئے

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب میں اقتدار کی رسہ کشی جاری، تخت لاہور کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سرجوڑ لئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی۔ذرائع کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر سعد رفیق، […]