اہم خبریں

سکھر میں سستے آٹے کے اسٹالز پردوسری ڈکیتی،ملزمان 20تھیلے چھین کر فرار

سکھر(نیوزڈیسک) سکھر میں سستے آٹے کے اسٹالز پر دو روز میں دو ڈکیتیاں ہو گئیں۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وشن داس کا کہنا ہے کہ پبلک اسکول کے قریب آٹے کے عارضی اسٹال پر 2 روز میں دوسری ڈکیتی ہوئی ۔انہوں نے بتایا کہ ایک واردات میں 3 ڈاکو آٹے کے اسٹال سے 45 ہزار لوٹ کر […]

بھارت ،خاتون کی ساڑھی پہن کر جم میں ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں ایک خاتون کی جم میں ساڑھی پہن کر ورزش کرنے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی وب سائٹ انسٹاگرام میں رینا سنگھ فٹنس نامی اکاؤنٹس سے ایک خاتون کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں انھیں جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ویڈیو […]

77لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں 7000 روپے فی خاندان تقسیم کئے جائیں گے،شازیہ مری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )77لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں میں 7000 روپے فی خاندان تقسیم کئے جائیں گے۔پہلی سہ ماہی قسط کا کل تخمینہ 55 ارب روپے سے زائدلگایا گیا ہے۔ اسلام آباد ، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں حبیب بینک کے ذریعے رقم تقسیم کی جائے گی۔حبیب بنک مقرر کردہ ادائیگی مراکز یا بائیو میٹرک […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایف سے تعمیری بات چیت ہو ئی،ترجمان آئی ایم ایف

اسلام آباد(نامہ نگار ) وزیر اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایف سے نو جنوری کو ہونے والی جنیوا کانفرنس کے حوالے سے تعمیری بات چیت،ترجمان آئی ایم ایف کے بیان کے مطابق ترجمان آئی ایم ایف جنیوا میں بین الاقوامی کانفرنس لچکدار پاکستان کے سلسلے میں ہو رہی ہے، پاکستان میں سیلاب سے براہ […]

پاکستان تاریخ کے سب سے بڑے بحران سے گزر رہا ہے،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان نے کہا ہے کہ ہم آج جس جگہ کھڑے ہیں، اُس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ہاتھ ہے۔ بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا، ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہوں۔90 کی دہائی سے پہلے […]

شان مسعود کو کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ میچ سے قبل ہوگا، بابراعظم

کراچی(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نائب کپتان شان مسعود کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں کھلانے کے حوالے سے کہاہے کہ شان مسعود کو کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ میچ سے قبل ہوگا، کپتان اور سلیکٹرز کا ایک پہ ایک پیج پر ہونا بہت ضروری ہے۔ سرفراز احمد […]

42 لاکھ سے زائد پاکستانی محنت کش روزگار کے سلسلے میں خلیجی ممالک میں مقیم ہیں، رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )42 لاکھ سے زائد پاکستانی محنت کش روزگار کے سلسلے میں خلیجی ممالک میں مقیم، سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب میں کام کررہے ہیںوی اودستاویز کے مطابق خلیجی ممالک میں 42 لاکھ 96 ہزار سے زائد پاکستانی کام کر رہے ہیں، سعودی عرب میں تقریباً 20 لاکھ پاکستانی کام کر رہے […]

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہکلہ ڈی آئی موٹروے سے متعلق بریفنگ طلب کرلی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ہکلہ ڈی آئی موٹروے سے متعلق بریفنگ طلب کرلی، اسلام آباد کلب کی کارکردگی کے حوالے سے بھی بریفنگ مانگ لی گئ ،پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے11 جنوری کو طلب کئے گئے اجلاس میں وزارت مواصلات کی جانب سے ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے سے متعلق […]

پشاور میں آٹا بحران جاری،روٹی 30 روپے میں فروخت ہونے لگی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں فی کلو آٹا 165 روپے تک پہنچ گیا جس کے بعد روٹی تیس روپے کی فروخت ہونے لگی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح خیبر پختون خوا میں بھی آٹے کا بحران جاری ہے، پشاور میں آٹے کے نرخ بے قابو ہوگئے فی کلو آٹا 145 روپے سے بڑھ کر 165 روپے فی […]

کراچی،120وارداتیں کرنیوالا انتہائی مطلوب اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ رینجرز اور پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 120 وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سندھ رینجرز اور پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم سلطان شاہ عرف سر کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے ڈکیتیوں […]