اسلام آباد(نامہ نگار ) وزیر اعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایف سے نو جنوری کو ہونے والی جنیوا کانفرنس کے حوالے سے تعمیری بات چیت،ترجمان آئی ایم ایف کے بیان کے مطابق ترجمان آئی ایم ایف جنیوا میں بین الاقوامی کانفرنس لچکدار پاکستان کے سلسلے میں ہو رہی ہے، پاکستان میں سیلاب سے براہ راست متاثر ہونے والوں کے لیئے ہمدردی کا اظہار کیا، ترجمان جنیوا کانفرنس میں آئی ایم وفد کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں نمایاں مسائل آگے بڑھنے پر بات چیت متوقع ہے۔