اہم خبریں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمنشیات کیس، وی سی بی زیڈ یو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ مقرر

بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں منشیات کیس کی تحقیقات کیلئے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی (بی زیڈ یو)کے وائس چانسلر کو فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیاگیا،ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی ) نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق کمیٹی یونیورسٹی اسکینڈل سے جڑے تمام افراد سے متعلق تحقیقات کرے گی،وائس چانسلربی زیڈ یو ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ وہ قوم کے سامنے مکمل حقائق پیش کریں گے۔

متعلقہ خبریں