اہم خبریں

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پرمتحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر عرب امارات روانہ ہو گئے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے دورہ یواے ای سے متعلق ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ وزیرِ اعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کے لئے ابوظہبی پہنچ رہے ہیں ،اس مختصر سے دورے کے دوران وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور معاونِ خصوصی طارق فاطمی بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

متعلقہ خبریں