اسلام آباد (اے بی این نیوز )دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کےدوران شگر کے مایہ ماز کوہ پیما محمد حسن برفانی توڈے کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئے،،،محمد حسن بوٹل نیک کے مقام پر برفانی تودے کی زد میں آکر زخمی ہوئے تھے،،ساتھی کوہ پیما حسن تسر نے انہیں ریسکیو کیا تھا ،،تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے















