اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما زلفی بخاری کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا تاہم گرفتاری میں کامیابی نہ مل سکی، یہ چھاپہ اسلقام آباد کی انتظامیہ کہ ہدایت پر مارا گیا لیکن جس وقت چھاپہ مارا گیا اس وقت زکفی نخاری گھر پر موجود نہ تھے جس کی وجہ سے گرفتاری عمل میں لائی جا سکی،،چھاپہ مار کارروائی میں پولیس کے چالیس اہلکاروں نے حصہ لیا، جب چھاپہ مارا گیا تو اس وقت تما ملازمین کو گھر سے نکال دیا گیا،اور اب ذرا ئع بتارہے ہیں کہ زلفی بخاری کے گھر کو سیل کر دیا گیا ہے،زلفی بخاری کے ترجمان نے بھی گھر سیل ہو نے کی تصدیق کی ہے۔















