لاہور ہائیکورٹ ( اے بی این نیوز )گھریلو ملازمہ پر تشد د کاکیس میںلاہور ہائیکورٹ نے جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور پولیس کوسول جج کی اہلیہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا،واضح رہے کہ اس وقت متاثرہ بچی ہسپتال میں زیت علاج ہے اورت اس کی حاسلت تشویش ناک بتا ئی جاتی ہے کیونکہ تشدد سے اس کے جسم پر گہرے گھاو آئے ہیں بازو بھی ٹوٹ گئے ہیں















