اہم خبریں

اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، ڈاکوؤں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکٹر ای الیون میںڈاکو گھر میں موجود تھے پولیس کے چھاپہ مارنے پر ڈاکو وں نے فائرنگ شروع کر دی،ڈاکووں نے اسلام آباد پولیس کے ایگل سکواڈ پر فائرنگ کی،شالیمار پولیس جائے وقعہ پر پہنچ گئی،ڈاکووں کا چارو اطراف سے گھیراو کر لیا گیا،سیکٹر ای الیون میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ڈکیتوں کی فائرنگ سے وجاھت نامی لڑکا زخمی ، ھسپتال شفٹ کر دیا گیا
پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈاکوں کو زندہ گرفتار کر لیا۔

متعلقہ خبریں