اہم خبریں

سیکٹر ای الیون میں ڈاکو وں کی پولیس پر فائرنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکٹر ای الیون میںڈاکو گھر میں موجود تھے پولیس کے چھاپہ مارنے پر ڈاکو وں نے فائرنگ شروع کر دی،ڈاکووں نے اسلام آباد پولیس کے ایگل سکواڈ پر فائرنگ کی،شالیمار پولیس جائے وقعہ پر پہنچ گئی،ڈاکووں کا چارو اطراف سے گھیراو کر لیا گیا،سیکٹر ای الیون میں پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں