لاہور ( اے بی این نیوز )عمر سرفراز چیمہ سینیٹر اعجاز چوہدری کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،چار مقدمات میں یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع،پشاور کی عدالت نے شہریار آفریدی اورعرفان سلیم کیخلاف مقدمات اورانکوائری کی تفصیلات طلب کرلیں،ترقیاتی سکیموں میں غبن کے کیس میں علی محمد خان کی ضمانت میں 13جولائی تک توسیع کر دی گئی۔















