اہم خبریں

ملک میں بجلی کابحران برقرار،شدید گرمی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک میں بجلی کابحران برقرار،شدید گرمی میں 10سے 12گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،شارٹ فال 6ہزار232میگا واٹ ہوگیا،ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار20ہزار میگاواٹ جبکہ طلب27ہزار میگا واٹ ہے،بعض علاقوں میں فنی خرابیوں کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں