اہم خبریں

مودی کا دورہ امریکہ،یہ ہفتہ تاریخ بدل سکتا ہے،بھارتی سفیر کی خوش فہمی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے حوالے سے بھارت میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے کہا ہے کہ یہ ہفتہ تاریخ کا رخ بدل سکتا ہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں وزیراعظم مودی کے دورہ امریکہ کو دوطرفہ تعلقات میں ایک ”واٹرشیڈ لمحہ“ قرار دیتے ہوئےگارسیٹی نے کہا کہ یہ ہفتہ ان لمحات میں سے ایک ہوگا جو تاریخ کا دھارا بدل سکتا ہے، کیونکہ دونوں جمہوریتیں امن اور خوشحالی کے لیے اکٹھے ہو رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں