اہم خبریں

لاکھوں عازمین حجخانہ کعبہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے پہنچ گئے

جدہ (اے بی این نیوز)لاکھوں عازمین حج خانہ کعبہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے پہنچ گئے۔راستوں پر بھی لوگوں نے صفیں بچھالیں۔حرم پاک مکمل طور پر عازمین سے بھر گیا۔حرم پاک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے 70 ہزار سے زائد پاکستانی موجود معاونین حرم مکہ کے اطراف میں پاکستانی عازمین کی رہنمائی کر رہے ہیں۔حرم گائیڈز ہاتھوں میں قومی پرچم لئے اجیاد، جرول، غزہ اور کدئی کے بس اڈوں پر کھڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں