اہم خبریں

روس کا خیرسون میں یوکرینی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ماسکو (  اے بی این نیوز )روس نے یوکرینی لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق خیرسون میں یوکرین کا ایس یو 25 جنگی طیارہ مار گرایا ہے۔
روسی وزارت دفاع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ زاپورژیا کے علاقے میں بھی یوکرینی فوج کے 3 حملے ناکام بنائے ہیں۔

متعلقہ خبریں