واشنگٹن (اے بی این نیوز) ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ۔واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں تاہم چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔ امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ لڑاکا طیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا۔















