اہم خبریں

پا کستا نی آ مو ں کے تر کیہ میں بھی چر چے

استنبول (اے بی این نیوز)پا کستا نی آ مو ں کے تر کیہ میں بھی چر چے ، آپ کے لئے آموں کا تحفہ لایا ہوں، آدھے آم اپنے بھائی اور آدھے اپنی بہن کیلئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی بات پر صدر اردوان اور اہلیہ بے ساختہ مسکرا دئیے،، مجھے علم ہے کہ پاکستان کے آم بہت لذیذ اور میٹھے ہوتے ہیں، صدر اردوان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا۔

متعلقہ خبریں