اہم خبریں

شمال مشرقی چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

بیجنگ (اے بی این نیوز   )شمال مشرقی چین میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، بگولوں نے راستے میں آنے والی ہر شہ کو تہس نہس کر دیا،،، چین کے شمال مشرقی صوبے میں بگولوں نے درخت اور کھمبے اکھاڑ پھینکے۔ خطرناک طوفانی بگولوں سے مختلف حادثات میں اب تک 13 افراد زخمی ، 60 گھر تباہ ہوئے جبکہ 300 ایکڑپر کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں