دوہا( اے بی این نیوز )قطری وزیراعظم کی ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے خفیہ ملاقات،شیخ محمد بن عبدالرحمان کا ہیبت اللہ پر بیرونی دنیا کےساتھ تناؤکم کرنے پرزور،قطر کے وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی تنظیموں کے افغانستان میں کام کرنے پر پابندی ختم کرنے اورخواتین کی ملازمت اور تعلیم پر پابندیاں بھی ہٹانے کامطالبہ کیا گیا۔















