اہم خبریں

مودی سر کا ر کے جبر سے کھلا ڑی بھی نہ بچ سکے، پہلوانوں کی گرفتاریا ں اورپولیس کاتشدد

دہلی(اے بی این نیوز    )مودی سر کا ر کے جبر سے کھلا ڑی بھی نہ بچ سکے ،دارالحکومت دہلی میں پہلوانوں کی گرفتاریا ں اورپولیس کاتشدد، ایتھلیٹس نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کامنصوبہ بنا لیا ، ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نےپہلوانوں کی گرفتاریوں اورپولیس کے تشددکانوٹس لے لیا 45 روزمیں انڈین ریسلنگ فیڈریشن کےانتخابات کرانے کا الٹی میٹم ،، فیڈریشن کے چیف برج بھوشن شرن پر جنسی ہراسانی کےالزامات کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کردیا۔

متعلقہ خبریں