اہم خبریں

امریکہ میں ایک سموسہ کتنے کا؟قیمت جان کر دنگ رہ جائینگے

نیو یارک (نیوزڈیسک) پکوڑے اور چاٹ جیسے چٹ پٹے کھانے سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن ان کھانوں کی مانگ بیرون ملک میں بھی ہے لیکن اکثر اوقات ان کی قیمت حیران بھی کردیتی ہے۔ایک بھارتی امریکی یو ٹیوبر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے سموسے خریدنے کا تجربہ شیئرکیاہے،یوٹیوبر کی جانب سے بتایا گیا کہ بھارت میں 2 سموسوں کی قیمت 20 روپے ہے لیکن امریکا میں ان کی قیمت 500 روپے بھارتی روپے ہے۔

متعلقہ خبریں