اہم خبریں

سعودی خاتون خلا باز نے اسپیس اسٹیشن سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کردیا

ریاض (نیوزڈیسک)پہلی سعودی خاتون خلا باز نے اسپیس اسٹیشن سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلا سے شیئر کی گئی ویڈیو میں مسجد الحرام روشن چراغ کا منظر پیش کر رہی ہے،گزشتہ روز شیئر کی گئی ٹوئٹ کو اب تک 14 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

متعلقہ خبریں