اہم خبریں

اسرائیلی فورسزکا مقبوضہ مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ ،تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا

غزہ ( اے بی این نیوز   )اسرائیلی فورسزکا مقبوضہ مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ ،تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا،اسرائیلی فورسز نے چھاپے کے دوران بلڈوزر کا بھی استعمال کیا،حملے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

متعلقہ خبریں