اہم خبریں

نائیجریامیں امریکی سفارت خانے کے عملے کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، چار افراد ہلاک

ابو جہ ( اے بی این نیوز  )نائیجریامیں امریکی سفارت خانے کے عملے کے قافلے پر مسلح افراد کا حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے،مقامی پولیس کے مطابق ہلاک ہونےوالوں میں دوملازمین اوردوپولیس اہلکارشامل،3افرادکواغواکرلیاگیا۔حملہ نائجیریا کی انامبرا ریاست ہوا ۔مغویوں کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔قتل کرنے کے بعد گاڑیوں اور لاشوں کو نذر آتش کر دیا گیا ۔

متعلقہ خبریں