اہم خبریں

امریکا میں امیگریشن قوانین مزید سخت ،ہزاروں پناہ گزینوں کی ملک بدری کے انتظامات مکمل

نیویارک (  اے بی این نیوز  )امریکا میں امیگریشن قوانین مزید سخت ،ہزاروں پناہ گزینوں کی ملک بدری کے انتظامات مکمل،بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ دور کی پالیسی ختم کر دی سرحدوں پر کنٹرول بھی سخت،سیاسی پناہ کا حصول مزید مشکل بنانے کیلئے نئے قوانین لاگو،،،سیاسی پناہ کیلئے درخواست امریکہ میں رہتے ہوئے نہیں بلکہ بیرون ملک سے سرکاری ایپ پر دی جا سکے گی،نئی امریکی پالیسی کے تحت 115 تارکین وطن گوئٹے مالا ڈی پورٹ کر دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں