اہم خبریں

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہوگئی

غزہ (  اے بی این نیوز  )اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہوگئی،شہید ہونے والوں میں 6 بچے اور 3 خواتین بھی شامل ہیں،فلسطین کی طرف سے جوابی کارروائی میں اسرائیل پرراکٹ داغے گئے کوئی شہری ہلاک نہیں ہوا،مصر کی ثالثی کی کوششوں کے باوجود کوئی فریق لڑائی روکنے کیلئے تیار نہیں۔

متعلقہ خبریں