تہران (نیوز ڈیسک) آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر قاتلانہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی واضح رہے کہ یہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سابق نمائندے تھے ۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر حملہ آور نے پیچھے سے فائرنگ کی۔واضح رہے کہ آیت اللہ عباس علی سلیمانی پر حملہ بابلسر شہر میں ہوا جبکہ وہ ایرانی سپریم لیڈر کی انتخابی کونسل کے رکن تھے۔
🎥 استاندار مازندران: هنوز انگیزه ضارب مشخص نشده اما تحقیقات اولیه نشان میدهد این اقدام تروریستی نبوده است
ضارب شناختی از آیتالله سلیمانی نداشته استhttps://t.co/djNClAcFOL https://t.co/eKiptI7sN3 pic.twitter.com/nkJctNemLf
— خبرگزاری تسنیم 🇮🇷 (@Tasnimnews_Fa) April 26, 2023















