اہم خبریں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں آرمی اورپیراملٹری فورسز میں جھڑپیں جاری

خرطوم (  اے بی این نیوز   )سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں آرمی اورپیراملٹری فورسز میں جھڑپیں جاری،اقوام متحدہ کے 3ملازمین سمیت 60شہری ہلاک،متعددزخمی ،،، سوڈانی فوج کی پیراملٹری فورسز کے ہیڈکوارٹرپرفضائی بمباری ، سوڈانی فوج انسانی بنیادوں پرشہریوں کومحفوظ راستہ دینے پررضامند ، سوڈان کی موجودہ صورتحال پرعرب لیگ کااجلاس، فریقین سے جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی ضرورت پرزور دیا گیا ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں