اہم خبریں

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے، اسد عمر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا تھا، اس لیے پیش ہوا۔انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آیا واقعہ کیا تھا، مضحکہ خیز کیس بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں