اہم خبریں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ ،دو اہلکار زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ ، ،دو اہلکار زخمی ،گورنر سندھ زخمیوں کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی دو اہلکار زخمی واقع شاہین بخاری سگنل پر موڑ لیتے ہوئے پیش آیا ، سرکاکاری گاڑی کو پرائیوٹ گاڑی نے ٹکر ماری جس کی وجہ سے گاڑی سے گر کر دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ، گورنرسندھ زخمی اہلکاروں کی عیادت کرنے جناح ہسپتال پہنچ گئے ۔

متعلقہ خبریں