اپر کوہستان( اے بی این نیوز ) کوز کمیلہ کے مقام اور اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگکی وجہ سے متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا جبکہ استور ویلی روڈ لینڈ سلائیڈنگ کے با عث بندہو گئی، ضلع کا ملک بھر سے زمینی رابط منقطعہو گیا کئی مسا فر اور سیاح پھنس گئے،سیا ح کھلے آسمان تلے روڈکھلنے کا انتظار کر رہے ہیں، روڑ بحالی کے لیے مشینری روانہ کردی گئی ہے۔















