اہم خبریں

پنجاب میں قتل ، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 21 ہزار 332 ملزم گرفتار

لاہور ( اے بی این نیوز  )پنجاب میں قتل ، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 21 ہزار 332 ملزم گرفتار، صوبہ بھر میں مختلف جرائم میں مطلوب 62 ہزار سے زائد ملزموں کو پکڑلیاگیا،، 72 کروڑ روپے سے زائد کا مسروقہ مال برآمد، 118 گاڑیاں اور 1682 موٹرسائیکلیں برآمد کی گئیں، 69 دہشتگرد بھی گرفتار کیے،،، 4 دہشت گرد اور 61 ڈاکو مقابلے میں مارےگئے،،، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ21 جوان زخمی ہوئے،،، گذشتہ 70 روز کے دوران پولیس آپریشنز اور گرفتاریوں کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں