کلر سیداں ( اے بی این نیوز ) مفت آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے دو پولیس اہلکار و ں سمیت دو خواتین زخمی ہو گئیں،ایک پولیس اہلکار کی ٹانگ ٹو ٹ گئی ، ۔ زخمیوں کوڈی ایچ کیو اسپتال کلر سیداں نتقل کر دیا گیا،،حالت نازک ہونے کے باعث زخمیوں کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔















