اہم خبریں

محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک میں بارشیں جاری، سلسلہ آئندہ ہفتے تک جاری رہنے کا امکان ،لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بارش، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری کر دیا گیا،بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آگئی ۔محکمہ موسمیات کی اگلے 48گھںٹوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔

متعلقہ خبریں