اہم خبریں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وکلاء بہبود و تحفظ بل 2023 کی توثیق کر دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وکلاء بہبود و تحفظ بل 2023 کی توثیق کر دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے ۔

متعلقہ خبریں