اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،ڈاکو ناکہ لگاکر شہریوں کو لوٹنے لگے ، بروقت کارروائی پر مبینہ پولیس مقابلہ ، 4 ڈاکو ہلاک باقی فرار ہونے کامیاب ۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی حدود میں ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی بروقت کارروائی ، ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 ڈاکو اپنے ساتھوں کا شکار بن گئے باقی 4 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔















