اہم خبریں

سعودی عرب اس سال 2 خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجے گا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب رواں سال 2 خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق مذکورہ بالا خلائی پرواز امریکا سے عالمی خلائی اسٹیشن کےلیے روانہ ہوگی۔جن خلابازوں کو بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن بھیجا جائے گا ان میں ریانہ برناوی اور علی القرنی شامل ہیں۔ان خلابازوں کو سعودی عرب کے مملکت کے ویژن 2030 کے تناظر میں بھیجا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں