لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کے مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے ۔ مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر آگئے،مظاہرین تنخواہوں میں اضافہ اور مہنگائی کیخلاف بڑے پیمانے پر ہڑتال نے پورے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا، حکومتی ایوان میں پریشانی بڑھ گئی ۔برطانیہ میں آج دو دن سے سکول بند ، ٹرینوں کے شیڈول متاثر،ہڑتال کے باعث متعدد مقامات پر فوج تعینات کردی
BREAKING: Massive protests break out in London as the UK is rocked by a big day strike for higher wages and against an anti-strike law.
Schools are closed, trains at a standstill and the army has been deployed to replace some strikers 🔴🔴🔴
— Wall Street Silver (@WallStreetSilv) February 1, 2023















