اہم خبریں

جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، 5 افراد پر غداری کا الزام عائد

برلن ( نیوزڈیسک)جرمن وزیر کو اغوا کرکے خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے اور حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں 5 افراد پر سنگین غداری کا الزام عائد کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ پانچوں ملزمان جرمن حکومت پر شب خون مارنا چاہتے تھے اور سابق جرمن ریاست کی طرز پر آمرانہ حکومت بنانے کے منصوبے کا حصہ تھے۔ملزمان نے وزیر صحت کارل لاٹرباخ کو اغوا کرنے، ان کے محافظین کو قتل کرنے اور اس اقدام کے بعد حکومت پر قبضے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔

متعلقہ خبریں